umru-or-talismat-e-naar-by-nazish-zaheer

عمرو اور طلسمات نار از نازش ظہیر احمد

عمرو اور طلسمات نار وہ کہانی تھی جو نا مکمل تھی۔ بہت سے قارئین کا اصرار تھا کہ اسے مکمل کیا جائے۔ کافی عرصے کے بعد ہردلعزیز مصنف ظہیر احمد مرحوم کی بیٹی نازش ظہیر نے اس دلچسپ اور طویل کہانی کو مکمل کیا ہے اور ہمیں اس عید پر گفٹ دیا ہے۔
تو امید ہے کہ آپ سب کو یہ کہانی پسند آئے گی اور نازش ظہیر صاحبہ کی کوشش کو بھی سراہئے ۔اور ان کو اپنی آراء سے بھی مطلع کیجئے ۔ شکریہ

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted