بریکنگ نیوز: الحمدللہ ہم نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔یہاں آپ کو ملیں گی ڈھیر ساری کتب، آپ چاہیں تو ڈاؤنلوڈ کریں، چاہیں تو آن لائن پڑھیں۔ ہمارا مقصد اردو ادب کو سپورٹ کرنا ہے جس کے لئے ویب سائٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ کتاب خرید کر پڑھیں تاکہ رائیٹرز اور پبلشرز کا بھی فائدہ ہو سکے اور ہمیں مسلسل نئی کتب میسر آتی رہیں۔ شکریہ