ریاست علی خان (جاسوسی ڈائجسٹ کلیکشن)

پیشِ خدمت ہے جاسوسی کے نایاب شماروں کے اولین صفحات کی زینت بننے والی بادشاہوں کے متعلق ایک منفرد اور مختصر سیریز، جسے تحریر کیا ہے معروف مصنف ریاست علی خان صاحب نے۔

یہ 5 ناولز پر مشتمل ایک شاندار سیریز ہے، جس کا مکمل مجموعہ اب آپ کی پیشِ نظر ہے۔

امید ہے کہ جاسوسی ادب کے دلدادہ ممبران کے لیے یہ مجموعہ ایک بہترین اور یادگار تحفہ ثابت ہوگا۔

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted