کاشف زبیر(جاسوسی ڈائجسٹ کلیکشن)

آج ہم کتب میلہ کی جانب سے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ایک خاص اور نایاب تحفہ! 🎁

📚 کاشف زبیر کی جاسوسی ڈائجسٹ کہانیاں (2000ء تا 2016ء) 📚

جاسوسی ادب کے معروف مصنف کاشف زبیر کی 16 سالہ یادگار کہانیوں کا ایک عظیم الشان اور مکمل مجموعہ اب ایک ہی جگہ دستیاب ہے!

📖 کل کہانیاں: 83 شاہکار کہانیاں

📑 صفحات: تقریباً 2500 صفحات پر مشتمل ضخیم فائل

🔗 انٹرایکٹو لنکس (Index Touch Feature): آپ کو فہرست میں سے جو بھی کہانی پڑھنی ہو، بس اس کے نام پر کلک کریں اور براہِ راست اسی کہانی پر پہنچ جائیں!

↩️ واپسی کا آسان طریقہ: مین پیج (فہرست) پر واپس آنے کے لیے نیچے بائیں جانب دیے گئے (راحیل) کے آئیکن کو پریس کریں۔

 ابتدائی صفحات میں کاشف زبیر صاحب کی تصویر اور مختصر تعارف شامل کیا گیا ہے۔*

💧  اس کلیکشن میں مخصوص واٹر مارکس شامل ہیں ۔ جن ممبران کو پڑھنے میں کوئی دشواری ہو، تو وہ اپنا ریڈر چینج کر لیں خاص طور پر پلے اسٹور پر readera کے نام سے ایپ ملے گئ وہ انسٹال کر لیں یا جن کو سمجھ نا آئے تو وہ صفحہ نمبر (9) ایک بار لازمی ملاحظہ فرما لیں۔

✨ امید ہے ہماری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور آپ کے دلوں کو چھو لے گی۔ اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔

🤲 دعاؤں کی طلبگار:

👑 ایڈمن ٹیم (کتب میلہ ڈاٹ کام)

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted