انسپکٹر نواز خان سیریز از طاہر جاوید مغل ٹچ

ہمیں آپ کی خدمت میں طاہر جاوید مغل صاحب کی شاہکار تخلیق، انسپکٹر نواز خان سیریز پیش کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ جرم و سزا کے گرد گھومتی یہ سیریز اپنی نوعیت میں بے مثال ہے، اور قارئین کی جانب سے مسلسل فرمائش کے پیشِ نظر اسے ایک بار پھر بہترین معیار کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔

اس بار، (سلمان بھائی ) کی زیرِ نگرانی اس سیریز کو شاندار سکیننگ کے ساتھ نئے سرے سے محفوظ کیا گیا ہے۔ قارئین کے بہترین تجربے کے لیے اسے دیدہ زیب انداز میں ترتیب دیا گیا ہے، جبکہ حفاظت کے پیشِ نظر اس میں ہلکے واٹر مارکس شامل کیے گئے ہیں۔

اگر کسی بھی ممبر کو واٹر مارک سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو، تو براہِ کرم کلیکشن کے دوسرے صفحے پر دی گئی ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔

ہماری آپ سے پرزور التماس ہے کہ کتب میلہ کی ویب سائٹس کا باقاعدگی سے وزٹ کریں اور اپنی گراں قدر آراء سے ہمیں مطلع کرتے رہیں۔ یاد رکھیں، ہماری ویب سائٹ پر بہت سا ایسا نایاب مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے جو اکثر گروپس میں شیئر نہیں کیا جاتا۔

آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted