Hashu Downloader (Video Audio and Other Files Downloader for Computer / Laptop)
Youtube | Facebook | Tiktok | Daily Motion Downloader
اس ڈاؤنلوڈر میں ہونے والی ہر ویڈیو فائل ایم پی فور فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈہوگی جسے آپ کسی بھی موبائل، کمپیوٹر، ویڈیو ڈیوائس یا ایل ای ڈی ٹی وی پر چلا سکتے ہیں
مزید اس ڈاؤنلوڈر میں ڈاؤنلوڈ ہونےوالی ہر آڈیو فائل ایم پی تھری فارمیٹ میں ہوگی جو کسی بھی چھوٹے بڑے موبائل میں آسانی سے چل سکتی ہے۔ آپ کو کنورٹر کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
Hashu Downloader
A Downloader in which you can download multiple files easily.

ہاشو ڈاؤنلوڈر
ایک ایسا ملٹی ڈاؤنلوڈر جس میں آپ ویڈیو آڈیو اور دیگر فائلز آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
Facility to download Full List
For Example if you are watching a video and its list is also showing in side bar and you want to download full list. You can select Full List in Mode Dropdown. It will download your full list instead of a single file.

اس میں آپ کو ملے گی لسٹ ڈاؤنلوڈ کی سہولت۔
مثال کے طور پر اگر آپ ایک ویڈیو دیکھ رہے ہیں اور اس کی مکمل لسٹ ساتھ موجود ہے اور آپ مکمل لسٹ کی تمام ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو لسٹ کا انتخاب کریں اور لنک پیسٹ کر دیں۔ آپ کی مکمل لسٹ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی
Multiple Quality Fromat
Hashu Downloader provide the facility to download your videos and Audios on your demanded DPI. On the other hand other downloaders just provide the facility to download only available DPIs.

متعدد کوالٹی میں ویڈیوز اور آڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت۔ ہاشو ڈاؤنلوڈر میں آپ کو ملے گی اپنی مرضی کی ڈی پی آئی میں ڈاؤنلوڈ کی سہولت جبکہ دیگر ڈاؤنلوڈر دیتے ہیں صرف موجود ویڈیوز کی ڈی پی آئی میں ڈاؤنلوڈ کی سہولت جبکہ اس میں آپ اپنی مرضی کی کوالٹی میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Multiple Files Downloader
Hashu Downloader provide the facility to download multiple files at once. Just click on Batch and paste your links. All links must be in new line. In this way you can downlload hundereds of files at once.

متعدد فائلز ایک ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت۔
ہاشو ڈاؤنلوڈر مہیا کرتا ہے متعدد ویڈیوز آڈیوز اور دیگر فائلز ایک ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت بیچ پر کلک کریں اور ہر لائن میں الگ لنک کاپی کریں اور ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں اس طرح آپ سیکڑوں فائلز ایک ساتھ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Other than Audio Video Files
Hashu Downloader provide the facility to download near about all types of files like .iso, .zip, .rar, .jpeg, .png, .WebP, .exe etc.

آڈیو ویڈیو کےساتھ دیگر فارمیٹس بھی ڈاؤنلوڈ کرن کی سہولت۔
ہاشو ڈاؤنلوڈر مہیا کرتا ہے آڈیو ویڈیوز کے علاوہ تقریباً تمام قسم کی فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت۔اس میں آپ اپنی مرضی کی فائلز تصاویر، انسٹالیشن فائلز، کمپریسڈ فائلز وغیرہ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
File Size Information
Hashu Downloader provide the facility to Check the file size and also the downloaded file size.
Close:
If you accediently start downloaded the wrong file. You can immediately click on Close. It will force stop and close your program immediately.

فائل سائز اور ڈاؤنلوڈ شدہ فائل کی انفارمیشن۔
ہاشو ڈاؤنلوڈرآپ کو دیتا ہے مکمل فائل سائز اور جتنی فائل ڈاؤنلوڈ ہو چکی اسکی سہولت۔تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آپ کی فائل کتنی ڈاؤنلوڈ ہو چکی ہے اور کتنی بقایا ہے
ڈاؤنلوڈر بند کرنے کی سہولت
اگر کوئی فائل حادثاتی طور پر غلط ڈاؤنلوڈ لگ جاتی ہے جیسا کہ عموماً موبائل انٹرنیٹ یوز کرتے ہیں کمپیوٹر لیپ ٹاپ پر اور فائل بڑی ہونے پر مکمل فائل ڈاؤنلوڈ نہ کرنا چاہتے ہوں تو اسے فوری کلوز کر سکتے ہیں تاکہ آپ کا ڈیٹا اور وقت محفوظ رہے۔
اس ڈاؤنلوڈر سے متعلق ہمیں اپنی آراء سے ضرور آگاہ فرمائیں تاکہ اگلے ورژن میں مزید بہتری پیدا کی جا سکے۔ شکریہ
Declaimer:
The Software is created very carefully and its clean from all type of viruses. However we are not responsible for any lose or damage. Its prepared only to facilitate the Public to download all kind of files free of cost.
اہم اعلان:
سافٹ ویئر انتہائی احتیاط سے تیار کیا گیا ہے اور ہر طرح کے وائرس سے پاک رکھا گیا ہے۔ پھر بھی ہم کسی قسم کے ہونے والے نقصان کے ذمہ دار نہ ہیں۔ یہ صرف اور صرف عوام الناس کی سہولت کے لئے تیار کیا گیا ہے جو فی سبیل اللہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

Masha Allah bhai ny kafi achi mehnat ki ha is software pe na to expire ki tension or easy to use copyright videos of youtube
Thank you so much for your appreciation. Keep in touch with us for next update.
آپ نے اردو ادب کیلئے اپنا حق ادا کر دیا. بہترین رزلٹ میں مختلف موضوعات پر خوبصورت کتابیں
Thanks