چلوسک ملوسک ٹچ سیریز از مظہر کلیم ایم اے(مرحوم)

محترم ممبران!
آج ہم آپ سب کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں آپ کے پسندیدہ اور ہردل عزیز مصنف کی بچوں کے لیے لکھی گئی ایک سیریز!

چلوسک ملوسک از مظہر کلیم ایم اے مرحوم

اس سیریز کا آخری حصہ مکمل نہیں ہو سکا تھا، جسے اب محترم مظہر کلیم ایم اے صاحب کے صاحبزادے فہد بن کلیم نے انتہائی خوبصورتی سے مکمل کیا ہے۔ یہ یادگار ناول ہمیں سید حسن گیلانی صاحب نے مہیا کیا ہے، جبکہ نئی فائل کی سفارش فہد بن کلیم صاحب نے کی ہے۔

اس فائل کی نمایاں خصوصیات:

سنگل پیج (Single Page Layout): پڑھنے میں انتہائی آسان۔

یکساں ریزولیشن (High Resolution): تمام صفحات ایک ہی بہترین اور واضح کوالٹی میں۔

کلین اسکین (Clean Pages): داغ دھبوں اور غیر ضروری چیزوں سے پاک، بالکل صاف صفحات۔

ہائپر لنک (Touch System): انڈیکس سے کسی بھی صفحے پر جانے کے لیے تیز رفتار ٹچ سسٹم۔

تو انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں! ہم یہ بہترین فائل آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح یہ کاوش بھی آپ کو پسند آئے گی۔ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اپنی قیمتی رائے ضرور شیئر کیجیے گا تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو۔

آپ کی دعاؤں کی طلبگار:

ٹیم کتب میلہ ڈاٹ کام

5 3 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted