
امراض نسواں (اپنا علاج خود کیجئے) از ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ
امراض نسواں
(اپنا علاج خود کیجئے)
اس کتاب میں ہر اس مرض کا علاج بتایا گیا ہے جنہیں اکثر عورتیں اپنی لیڈی ڈاکٹر کو روبرو بتاتے ہوئے شرم اور جھجک محسوس کرتی ہیں اور اندر ہی اندر کڑھ کڑھ کر چھوٹے مرض سے بڑے مرض تک کا تکلیف دہ سفر برداشت کرتی ہیں
- یہ کتاب صرف عورتوں کے لئے ہے اس میں عورتوں کے تمام چھوٹے بڑے امراض اور انکا آسان علاج بتایا گیا ہے
اس کتاب کو بھیجنے کا مقصد خالصتاً بہنوں کی مدد اور انکی تکالیف کا حل نکالنا ہے اور یہ کتاب ثواب کی نیت سے فی سبیل اللہ شیئر کی جا رہی ہے
