جوزف مگونڈا از فرحان رفیق

جو داستان آپ کے حضور پیش کی جا رہی ہے، وہ میرے پسندیدہ کردار ”جوزف مگونڈا“ پر مبنی ہے۔
یہ محض ایک جاسوسی کہانی نہیں بلکہ اس میں ادبی رنگ، فکری گہرائی اور جذباتی وابستگی کا رنگ بھی شامل ہے۔
ابتدائی تین، چار اقساط میں مظہر کلیم اور ابنِ صفی مرحوم کے مشہور ناولز سے چند واقعات کا سہارا لیا گیا ہے:
(چالیس ایک باون — ابن صفی، بلیک پرنس، بلیک تھنڈر، ٹرومین، زیرو اسٹری — مظہر کلیم)
جبکہ باقی کہانی میرے اپنے تخیل کا نتیجہ ہے۔
