زندگی کی ہوس از صنوبر اقبال

پاکستان میں بسنے والے کچھ ایسے لوگ جو ہوس کے پجارے ہوتے ہیں۔ جنہیں اس چیز سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کا مدمقابل کس قدراذیت سے دوچار ہے۔ انہیں صرف اور صرف اپنی ہوس، طمع نفسانی کی فکر ہوتی ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ مکافات عمل ہو کر رہتا ہے۔

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Newest
Oldest Most Voted